?:text
|
-
مجھے سمجھ میں نہیں آتا کہ بھارت اسراٸیل کے ساتھ کیوں کھڑا ہے؟ اگر مسلمانوں سے دشمنی کی بنا پر کھڑا تو بھی اسے یہ سوچنا چاھیۓ کہ اگر اسراٸیل غصب کی گٸی زمینوں پر قانونا مالک ہوگیا اور قرار داد پاس کرا لیا تو بھارت پوری زندگی کوشش کرلے پھر بھی وہ پاکستان سے POk اور چین سے مقبوضہ زمین کبھی واپس نہیں لے پاۓ گا۔
(ur)
|