PropertyValue
?:author
is ?:itemReviewed of
?:keywords
?:text
  • فوج نے ہمارے جسم کے ہر حصہ پر مارا۔ ہمیں لات ماری، ڈنڈوں سے پیٹا، بجلی کے جھٹکے دئے، کیبل سے ہمیں پیٹا۔ ہمیں پیروں کے پیچھے مارا۔ جب ہم بےہوش ہو گئے تو انہوں نے ہوش میں لانے کے لئے بجلی کے جھٹکے دئے۔ جب انہوں نے ہمیں ڈنڈوں سے پیٹا اور ہم چیخ اٹھے تو انہوں نے ہمارا منہ کیچڑ میں بھر دیا۔ ہم نے انہیں بتایا کہ ہم بےقصور ہیں۔ ہم نے پوچھا کہ وہ ایسا کیوں کر رہے ہیں؟ لیکن انہوں نے ہماری ایک نہیں سنی۔ میں نے ان سے کہا کہ ہمیں مارو مت۔ ہمیں گولی مار دو۔ میں خودا سے کہہ رہا تھا کہ وہ ہمیں اپنے باس بلا لے کیوں کہ یہ تشدد قابل برداشت نہیں تھا (ur)
rdf:type