?:text
|
-
اس شخص کا نام کلیم ہے لکھنئو میں رکشہ چلاتے ہیں کمیل لیکن سی اے اے مہیم میں شامل ہونے والے لوگوں کو رکشے پر بیٹھا کر لانے کا الزام لگا کر یو پی حکومت نے 21 لاکھ کا جرمانہ لگایا اور جیل میں ڈال دیا۔ نہ ان کے پاس 21 لاکھ ہوں گے اور نہ شاید اب کبھی جیل سےباہر کی دنیا دیکھیں گے
(ur)
|