PropertyValue
?:author
?:datePublished
  • 2022-01-01 (xsd:date)
?:headline
  • فیکٹ چیک: آگرہ کے کالج میں ویب سیریز کی شوٹنگ کے لئے لگایا گیا تھا پاکستان کا جھنڈا، ویڈیو فرضی دعوی کے ساتھ ہوا وائرل (ur)
?:inLanguage
?:itemReviewed
?:reviewBody
  • وشواس نیوز نے ویڈیو کی پڑتال کی تو ہم نے پایا کہ یہ دعوی فرضی ہے۔ وائرل ویڈیو لال قلعہ کا نہیں بلکہ آگرہ کے سینٹ جانس کالج کا ہے جہاں پر ویب سیریز کی شوٹنگ کے لئے پاکستان کا جھنڈا لگایا گیا تھا۔ اسی ویڈیو کو لال قلعہ کا بتاتے ہوئے فرضی حوالے کے ساتھ وائرل کیا جا رہا ہے۔ (ur)
?:reviewRating
rdf:type
?:url