PropertyValue
?:author
?:datePublished
  • 2020-01-01 (xsd:date)
?:headline
  • فیکٹ چیک: ایودھیا میں مسجد تعمیر کے لئے ملی زمین پر کیجریوال نے نہیں دی اسپتال بنانے کی تجویز، اس دعوی کے ساتھ ان کے نام سے وائرل ہو رہا ٹویٹ فرضی ہے (ur)
?:inLanguage
?:itemReviewed
?:reviewBody
  • ایودھیا میں مسجد تعمیر کے لئے دی گئی زمین پر ملٹی اسپیشیلٹی اسپتال بنائے جانے کی تجویز کے ساتھ دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کے نام سےوائرل ہو رہا ٹویٹ فرضی ہے۔ کیجریوال نے ایسا کوئی ٹویٹ نہیں کیا۔ ان کے نام سے چلنے والے پیروڈی اکاؤنٹ کے ٹویٹ کو ایڈٹ کر ان کے نام سے وائرل کیا جا رہا ہے۔ اس کے ساتھ ہی جس فن تعمیر کو بابری مسجد کے لئے مقرر زمین پر بننے والے اسپتال کے ڈیزائن کے طور پر شیئر کیا گیا ہے، وہ گروگرام کے نارائینا کے ملٹی اسپیشیلٹی اسپتال کا فن تعمیر یعنی آرکیٹکچرل ڈیزائن ہے۔ (ur)
?:reviewRating
rdf:type
?:url