Property | Value |
?:author
|
|
?:datePublished
|
|
?:headline
|
-
فیکٹ چیک: دہلی میں فدائن کے پکڑے جانے کا دعویٰ غلط، افغانی دہشت گرد کی تصویر کو چھاپہ ماری کے پرانے معاملہ سےجوڑ کر کیا جا رہا وائرل
(ur)
|
?:inLanguage
|
|
?:itemReviewed
|
|
?:reviewBody
|
-
دہلی اور اترپردیش میں این آئی اے کے چھاپہ ماری میں خود کش انسانی بم کو پکڑے جانے کے دعویٰ کے ساتھ وائرل ہو رہی پوسٹ گمراہ کن ہے۔ وائرل ہو رہی پوسٹ میں جس تصویر کا استعمال کیا گیا ہے وہ افغانستان کے فراہ صوبہ میں 2010 میں پکڑے گئے فدائن کی ہے۔ پوسٹ میں دہلی اور اترپردیش میں این آئی اے کے جس چھاپہ کا ذکر کیا گیا ہےڈ وہ معاملہ بھی 2018 کا ہے۔
(ur)
|
?:reviewRating
|
|
rdf:type
|
|
?:url
|
|