PropertyValue
?:author
?:datePublished
  • 2022-01-01 (xsd:date)
?:headline
  • فیکٹ چیک: مغربی بنگال کے پرانےویڈیو کو اتر پردیش انتخابات سے جوڑتے ہوئے کیا جا رہا وائرل (ur)
?:inLanguage
?:itemReviewed
?:reviewBody
  • وشواس نیوز نے جب اس ویڈیو کو چیک کیا تو پتہ چلا کہ یہ ویڈیو اتر پردیش کا نہیں ہے۔ وائرل ویڈیو اپریل 2020 کے مغربی بنگال کا ہے، جب بی جے پی امیدوار کا لوگوں نے پیچھا کیا۔ تاہم اس کا اتر پردیش کے انتخابات سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ (ur)
?:reviewRating
rdf:type
?:url