PropertyValue
?:author
?:datePublished
  • 2022-01-01 (xsd:date)
?:headline
  • فیکٹ چیک: یوگی آدتیہ ناتھ نے نہیں کی ’پٹھان‘ فلم کے بائکاٹ کی اپیل، کئی سال پرانا بیان غلط دعوی کے ساتھ وائرل (ur)
?:inLanguage
?:itemReviewed
?:reviewBody
  • وشواس نیوز کی جانچ میں یہ دعویٰ جھوٹا نکلا۔ وائرل ویڈیو 2016 کا ہے، جب یوگی آدتیہ ناتھ نے شاہ رخ خان کے ملک میں بڑھتے عدم برداشت سے متلعق بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ان کا موازنہ دہشت گرد حافظ سعید سے کیا تھا اور کہا تھا کہ کچھ کٹر فنکاروں اور مصنفین نے سیکولرازم کے نام پر ملک مخالف بیانات دینا شروع کر دیا ہے اور بدقسمتی سے شاہ رخ خان بھی ایسے لوگوں کو سپورٹ کر رہے ہیں۔ (ur)
?:reviewRating
rdf:type
?:url