PropertyValue
?:author
?:datePublished
  • 2020-01-01 (xsd:date)
?:headline
  • فیکٹ چیک: بھارت۔ چین تناؤ کے دوران ہی آر بی آئی کے بینک آف چائنہ کو ہندوستان میں بینکنگ خدمات شروع کرنے کی منضوری دئے جانے کا دعوی غلط (ur)
?:inLanguage
?:itemReviewed
?:reviewBody
  • لداخ میں بھارت اور چین کے مابین جاری تعطل کے دوران، ریزرو بینک آف انڈیا نے بینک آف چائنہ کو ہندوستان میں بینکاری خدمات شروع کرنے کی اجازت دینے کا دعویٰ غلط ہے۔ سال 2018 میں ، آر بی آئی نے بینک آف چائنہ کو ہندوستان میں پہلی برانچ کھولنے کی اجازت دی تھی۔ اسی پرانی خبر کو بھارت اور چین کے درمیان موجودہ تعطل سے جوڑ کر پھیلایا جا رہا ہے۔ (ur)
?:reviewRating
rdf:type
?:url