PropertyValue
?:author
?:datePublished
  • 2020-01-01 (xsd:date)
?:headline
  • فیکٹ چیک: خاتون سرپرست کے ساتھ بد سلوکی کا یہ ویڈیو حیدرآباد نہیں، پٹنہ کے اسکول کا ہے (ur)
?:inLanguage
?:itemReviewed
?:reviewBody
  • وشواس نیوز کی جانچ میں پتہ چلا کہ حیدرآباد کے ڈی اے وی پبلک اسکول کے نام سے وائرل ویڈیو پٹنہ کا ہے۔ لاک ڈاؤن میں فیس کو لے کر خاتون سرپرست اور اسکول کے ڈائریکٹر سے جھگڑے کی یہ ویڈیو اب کچھ لوگوں نے حیدرآباد کے نام پر وائرل کر رہےہیں۔ ہماری جانچ میں وائرل پوسٹ گراہ کن ثابت ہوئی ۔ (ur)
?:reviewRating
rdf:type
?:url