PropertyValue
?:author
?:datePublished
  • 2021-01-01 (xsd:date)
?:headline
  • فیکٹ چیک: سنٹرل وسٹا پروجیکٹ سائٹ پر گئے وزیر اعظم کے ساتھ فوٹوگرافر کی یہ تصویر ایڈیڈ ہے (ur)
?:inLanguage
?:itemReviewed
?:reviewBody
  • وشواس نیوز نے اس تصویر کو چیک کیا تو ہمیں معلوم ہوا کہ یہ تصویر ایڈٹ کی گئی ہے۔ وزیر اعظم مودی کی یہ تصویر 26 ستمبر کی ہے، جب انہوں نے سنٹرل وسٹا پروجیکٹ سائٹ کا دورہ کیا تھا۔ اس تصویر میں وہ فوٹوگرافر جو زمین پر لیٹے ہوئے اور وزیر اعظم کے سامنے تصویر کھینچتے ہوئے نظر آرہا ہے اسے الگ سے ایڈیٹ کر کے جوڑا گیا ہے۔ (ur)
?:reviewRating
rdf:type
?:url