PropertyValue
?:author
?:datePublished
  • 2021-01-01 (xsd:date)
?:headline
  • فیکٹ چیک: امریکہ کی مسجد میں 2019 میں لگی آگ کی تصویر کو کیا جا رہا فرانس کی بتا کر وائرل (ur)
?:inLanguage
?:itemReviewed
?:reviewBody
  • وشواس نیوز نے اپنی پڑتال میں وائرل پوسٹ گمراہ کن پائی۔ تصویر میں نظر آرہی مسجد امریکہ کی ہے اور یہ تصویر مئی 2019 کی۔ فرانس میں مساجد کے ساتھ پیش آئے معاملہ کا اس تصویر سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ (ur)
?:reviewRating
rdf:type
?:url