PropertyValue
?:author
?:datePublished
  • 2020-11-16 (xsd:date)
?:headline
  • فیکٹ چیک: گوگل نے ابھی تک پاکستان میں اپنا دفتر نہیں کھولا ہے، وائرل تصاویر کے ساتھ کیا گیا دعوی فرضی ہے (ur)
?:inLanguage
?:itemReviewed
?:reviewBody
  • وائرل پوسٹ فرضی ہے۔ گوگل نے پاکستان میں میں اپنا پہلا دفتر نہیں کھولا ہے۔ پوسٹ کے ساتھ شیئر کی جا رہی تصاویر ایس ایس زیڈ ٹیک پرائیوٹ لمیٹڈ کے ذریعہ گوگل کے اسٹور سے ہیں، جو لاہور میں ایک مجاز فروخت کنندہ ہیں۔ (ur)
?:reviewRating
rdf:type
?:url