PropertyValue
?:author
?:datePublished
  • 2021-01-01 (xsd:date)
?:headline
  • فیکٹ چیک: ویکسین لگوانے کے بعد بلب جلنے کا یہ ویڈیو غلط ہے، فرضی خبر کی گرفت میں نا آئیں (ur)
?:inLanguage
?:itemReviewed
?:reviewBody
  • وشواس نیوز نے اپنی پڑتال میں پایا کہ کورونا وائرس کی ویکسین لگوانے کے بعد نا ہی جسم میں کرنٹ آجاتا ہے اور نا ہی وائرل ویڈیو کے مطابق جسم سے بلب جلایا جا سکتا ہے۔ ویڈیو میں کیا جا رہا دعوی بالکل غلط ہے۔ حالاںکہ فرضی ویڈیو کو جس طریقہ سے بغیر فرضی بتائے یا وضاحت کے سوشل میڈیا پر شیئر کیا گیا ہے اس بنیاد پر یہ گمراہ کن ثابت ہوتی ہے۔ (ur)
?:reviewRating
rdf:type
?:url