PropertyValue
?:author
?:datePublished
  • 2022-01-01 (xsd:date)
?:headline
  • فیکٹ چیک: کولکاتہ میں دو سال پہلے ہوئے مظاہرہ کی تصویر پی ایم مودی کے تمل ناڈو دورے سے جوڑا کر وائرل (ur)
?:inLanguage
?:itemReviewed
?:reviewBody
  • وشواس نیوز کی تحقیقات میں وائرل دعوی جھوٹا نکلا۔ وائرل تصویر نہ تو نئی ہے اور نہ ہی تمل ناڈو کی۔ تصویر جنوری 2020 میں کولکتہ میں شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے خلاف پرانے احتجاج کی ہے۔ اسے حالیہ بتاتے ہوئے اسے غلط دعوے کے ساتھ وائرل کیا جا رہا ہے۔ (ur)
?:reviewRating
rdf:type
?:url