PropertyValue
?:author
?:datePublished
  • 2021-01-01 (xsd:date)
?:headline
  • فیکٹ چیک: بنگلہ دیش میں ہرن کے شکار کے پرانے ویڈیو کو ہندوستان کا بتا کر کیا جا رہا ہے وائرل (ur)
?:inLanguage
?:itemReviewed
?:reviewBody
  • اپنی پڑتال میں ہم نے پایا کہ وائرل ویڈیو، جس میں ایک شخص کو ایک ہرن کا شکار کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے وہ بنگلہ دیش کا ہے، ہندوستان کا نہیں۔ بی جے پی میں انل اپدھیائےکے نام سے کوئی ایم ایل اے نہیں ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر انل اپادھیائے ایک خیالی کردار ہے، جو وقتا فوقتا بی جے پی ایم ایل اے کے نام پر الگ الگ ویڈیو اور فوٹو کے ساتھ وائرل ہوتا رہتا ہے۔ (ur)
?:reviewRating
rdf:type
?:url