PropertyValue
?:author
?:datePublished
  • 2020-01-01 (xsd:date)
?:headline
  • فیکٹ چیک: رشی کپور کے انتقال سے ایک رات قبل کا نہیں ہے یہ ویڈیو، فروری میں دہلی کے اسپتال میں ہوا تھا شوٹ (ur)
?:inLanguage
?:itemReviewed
?:reviewBody
  • وشواس نیوز کی پڑتال میں ہم نے پایا کہ رشی کپور کا وائرل ویڈیو ان کے انتقال سے ایک روز پہلے کا نہیں بلکہ فروری 2020 کا ہے جب وہ دہلی کے ساکیت میکس اسپتال میں داخل تھے۔ پرانے ویڈیو کو غلط دعویٰ کے ساتھ وائرل کیا جا رہا ہے۔ (ur)
?:reviewRating
rdf:type
?:url