PropertyValue
?:author
?:datePublished
  • 2020-01-01 (xsd:date)
?:headline
  • فیکٹ چیک: بہار کے سیوان ضلع میں ترنگے سے جڑی پرانے معاملہ کو بنگال کے نام سے کیا جا رہا وائرل (ur)
?:inLanguage
?:itemReviewed
?:reviewBody
  • قومی پرچم کی بےحرمتی کرنے والی تصویر مغربی بنگال کی نہیں، بلکہ بہار کے سیوان ضلع کی ہے، جہاں اگست 2018 میں ایک نوجوان نے پاکستانی پرچم پہن کر قومی پرچم ترنگے کی بےحرمتی کی تھی۔ مذکورہ معاملہ کے پیش آنے کے بعد پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم نوجوان کو گرفتار کر جیل بھیج دیا تھا۔ (ur)
?:reviewRating
rdf:type
?:url