PropertyValue
?:author
?:datePublished
  • 2020-12-13 (xsd:date)
?:headline
  • فیکٹ چیک: ریتک روشن کی پرانی تصویر کسان آندولن کے نام پر وائرل (ur)
?:inLanguage
?:itemReviewed
?:reviewBody
  • وشواس نیوز نے اپنی پڑتال میں پایاکہ یہ دعوی غلط ہے۔ تصویر جنوری 2018 کی ہے، جب ریتک روشن ممبئی میں گرو گوبند سنگھ جی کی 351ویں یوم پیدائش کے تقریب میں شامل ہوئے تھے۔ ہمیں انٹرنیٹ پر ریتک روشن کے کسان آندولن میں شامل ہونے کی کوئی خبر نہیں ملی۔ (ur)
?:reviewRating
rdf:type
?:url