PropertyValue
?:author
?:datePublished
  • 2020-01-01 (xsd:date)
?:headline
  • فیکٹ چیک: کووڈ 19 کے علاج کا دعوی کرنے والی پتنجلی کی دوا پر لگی پابندی موثرہے، حکومت سے منظوری ملنے کے دعوی کے ساتھ وائرل پوسٹ فرضی (ur)
?:inLanguage
?:itemReviewed
?:reviewBody
  • کووڈ 19 کے علاج کا دعوی کرنے والی آیورویدک دوا کورونل کے فروغ و تشہیر پر وزارت آیوش کی جانب سے پابندی ابھی تک ہٹائی نہیں گئی ہے۔ سوشل میڈیا پر دوا کو اپروو کئے جانے اور اس پر لگی پابندی کو ہٹائے جانے کے دعوی کے ساتھ وائرل ہو رہی پوسٹ جھوٹی ہے۔ (ur)
?:reviewRating
rdf:type
?:url