PropertyValue
?:author
?:datePublished
  • 2021-01-01 (xsd:date)
?:headline
  • فیکٹ چیک: عرب لیگ کا ابھی بھی حصہ ہے قطر اور فلسطین، وائرل پوسٹ کا دعوی فرضی ہے (ur)
?:inLanguage
?:itemReviewed
?:reviewBody
  • وشواس نیوز نے اپنی پڑتال میں پایا کہ وائرل دعوی فرضی ہے۔ ابھی بھی فلسطین اور قطر دونوں ہی ممالک عرب لیگ کا حصہ ہیں۔ علاوہ ازیں جس خبر کی سرخی کے اسکرین شاٹ کو وائرل کرتے ہوئے یہ فرضی دعوی کیا جا رہا ہے وہ سرخی گمراہ کن ہے۔ سال 2020 کی اس اصل خبر کے مطابق فلسطین اور قطر نے آندہ اجلاس کی صدارت کرنے سے انکار کیا تھا۔ اب اسی خبر کو فرضی حوالے کے ساتھ وائرل کیا جا رہا ہے۔ (ur)
?:reviewRating
rdf:type
?:url