PropertyValue
?:author
?:datePublished
  • 2021-01-01 (xsd:date)
?:headline
  • فیکٹ چیک: مارس پر حضرت محمد کا نام ہونے کے دعوی کے ساتھ جس تصویر کو وائرل کیا جا رہا ہے ڈجیٹلی تیار کی گئی فوٹو ہے (ur)
?:inLanguage
?:itemReviewed
?:reviewBody
  • وشواس نیوز نے اپنی پڑتال میں پایا کہ جس تصویر کے حوالے سے یہ دعوی کیا جا رہا ہے کہ ناسا کی جانب سے یہ جاری کی گئی ہے اور اس میں حضرت محمد کا نام لکھا ہے وہ تصویر اصل نہیں ہے بلکہ کیز وینین بوس نام کے آرٹیسٹ کے ذریعہ بنائی گئی ہے۔ ناسا اور تصویر کے خالق وینین بوس نے بھی وشواس نیوز سے بات کرتے ہوئے وائرل دعوی کو فرضی بتایا۔ (ur)
?:reviewRating
rdf:type
?:url