وشواس نیوز نے اپنی پڑتال میں پایا کہ یہ سیاہ فام خاتون کے ساتھ پولیس حراست میں بربریت کا معاملہ سال 2017 میں پیش آیا تھا۔ اس معاملہ میں نظر آرہے پولیس اہلکار کو جیل بھی ہوئی تھی۔ پرانے معاملہ کے ویڈیو کو گمراہ کن دعوی کے ساتھ وائرل کیا جا رہا ہے۔
(ur)