PropertyValue
?:author
?:datePublished
  • 2022-10-01 (xsd:date)
?:headline
  • فیکٹ چیک: ٹی وی ڈرامے کے ایک حصے کو کیا جا رہا ایران کا اصل واقعہ بتاتے ہوئے وائرل (ur)
?:inLanguage
?:itemReviewed
?:reviewBody
  • وشواس نیوز نے اپنی پڑتال میں پایا کہ وائرل دعوی گمراہ کن ہے۔ وائرل ویڈیو کسی اصل واقعہ کا نہیں بلکہ نشر ہوئے ایک ڈرامے کا حصہ ہے۔ ڈراما کے اس منظر کو فرضی حوالے کے ساتھ حالیہ زاویہ سے جوڑتے ہوئے وائرل کر دیا گیا ہے۔ (ur)
?:reviewRating
rdf:type
?:url