PropertyValue
?:author
?:datePublished
  • 2021-01-01 (xsd:date)
?:headline
  • فیکٹ چیک: لیوک مونٹیگنر نے نہیں کہا کہ کووڈ ویکسین لگوانے والوں کی ہی جائےگی دو سال کے اندر موت، وائرل ہو رہی یہ پوسٹ فرضی ہے (ur)
?:inLanguage
?:itemReviewed
?:reviewBody
  • وشواس نیوز نے اپنی جانچ میں پایا کہ یہ تمام دعوے بے بنیاد ہیں۔ نوبیلسٹ لیوک مونٹی گریئرنے نا یہ کہاکہ ٹیکہ لگوانے والوں کی دوسال میں موت ہوجائے گی اورنا ہی یہ دعوی صحیح ہے ۔ وائرل پوسٹ کے ساتھ کی جس خبرکا لنک دیا گیا ہے ’،وہاں بھی ہمیں مذکورہ بیان ندارد ملا۔ علاوہ ازیں لیوک مونٹی گریئرکے انٹرویو میں کیا گیا دعوی بھی بے بنیاد ہی ہے ۔جسم کے انٹی باڈیز کے سبب وائرس اپنی شکل تبدیل کرسکتا ہے ،مگرجسم میں انٹی باڈیز محض ویکسین سے نہیں بنتی ہے ۔’نے بھی وائرل دعوے کو غلط کہتے ہوئے مسترد کیا ہے ۔’’’ (ur)
?:reviewRating
rdf:type
?:url