وشواس نیوز نے وائرل ویڈیو کی چھان بین کی تو پتہ چلا کہ اس ویڈیو کا قطر میں ہو رہے فیفا ورلڈ کپ 2022 سے کوئی تعلق نہیں ہے، یہ 2016 کا ویڈیو ہے، جب کچھ لوگوں نے اسلام قبول کیا تھا۔ اس پرانی ویڈیو کو فیفا ورلڈ کپ سے جوڑنے کے گمراہ کن دعوے کے ساتھ گردش کیا جا رہا ہے۔
(ur)