PropertyValue
?:author
?:datePublished
  • 2022-01-01 (xsd:date)
?:headline
  • فیکٹ چیک: طیب اردوغان نے نہیں کیا کشمیر اور عمران خان کو لے کر یہ بیان، گمراہ کن دعوی ہو رہا وائرل (ur)
?:inLanguage
?:itemReviewed
?:reviewBody
  • وشواس نیوز نے اس بیان کی پڑتال کی تو ہم نے پایا کہ اردوغان نے ایسا کوئی بیان نہیں دیا ہے۔ سال 2019 کے ترکی کے زبان کے ویڈیو کو فرضی حوالے کے ساتھ وائرل کیا جا رہا ہے۔ ویڈیو میں دئے گئے اردو سب ٹائٹل کا ترجمہ بھی فرضی ہے۔ (ur)
?:reviewRating
rdf:type
?:url