PropertyValue
?:author
?:datePublished
  • 2020-01-01 (xsd:date)
?:headline
  • فیکٹ چیک: عآپ کے 40 ممبران اسمبلی کا عصمت دری کے معاملہ میں ملزم ہونے کا دعویٰ غلط (ur)
?:inLanguage
?:itemReviewed
?:reviewBody
  • دہلی اسمبلی کے نومنتخب عام آدمی پارٹی کے 62 اراکین اسمبلی میں سے 40 قانون سازوں کے عصمت دری ملزم ہونے کا دعویٰ غلط ہے۔ 70 نو منتخب اراکین اسمبلی میں محض ایک ایم ایل اے کے خلاف آئی پی سی کی دفعہ 376 کے خلاف مقدمہ درج ہے، جو عام آدمی پارٹی کے رٹھالا سے ایل ایل اے ہیں۔ (ur)
?:reviewRating
rdf:type
?:url