PropertyValue
?:author
?:datePublished
  • 2021-10-31 (xsd:date)
?:headline
  • فیکٹ چیک: پاکستان کے خلاف نعرے لگوانے کا یہ ویڈیو یو پی کا نہیں ہے، چار سال سے ہے انٹرنیٹ پر وائرل (ur)
?:inLanguage
?:itemReviewed
?:reviewBody
  • وشواس نیوز نے وائرل ویڈیو کی جانچ کی۔ معلوم ہوا کہ جو ویڈیو یوپی کا وائرل ہوا ہے، وہ جموں و کشمیر کے نام سے کئی سال پہلے وائرل ہو چکا ہے۔ یہ ویڈیو 2017 سے انٹرنیٹ پر وائرل ہے۔ ہماری تحقیقات میں وائرل پوسٹ فرضی نکلی۔ (ur)
?:reviewRating
rdf:type
?:url