PropertyValue
?:author
?:datePublished
  • 2020-01-01 (xsd:date)
?:headline
  • فیکٹ چیک: منگلور ایئر پورٹ پر بم رکھنے والا نہیں ہے آر ایس ایس کا کارکن، غلط تصویر ہو رہی ہے وائرل (ur)
?:inLanguage
?:itemReviewed
?:reviewBody
  • وشواس نیوز نے اپنی پڑتال میں پایا کہ یہ دعویٰ غلط ہے۔ وائرل پوسٹ میں پہلی تصویر میں موجود شخص آدتیہ راؤ ہی ہیں، جس نے منگلور ایئر پورٹ پر بم رکھنے کے لئے خود سپردگی کی ہے مگر اس کا آر ایس ایس سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ پوسٹ میں دوسری تصویر میں موجود شخص کرناٹک آر ایس ایس کے سوئم سیوک سندیپ لوبو ہیں، جن کا اس معاملہ سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ ان دونوں تصاویر میں کوئی تعلق نیہں ہے۔ (ur)
?:reviewRating
rdf:type
?:url