PropertyValue
?:author
?:datePublished
  • 2020-10-17 (xsd:date)
?:headline
  • فیکٹ چیک: عالمی صحت ادارہ نے نہیں جاری کی دماغ کو مقصان پہنچانے والے 7 عادات کی فہرست، وائرل کیا جا رہا دعوی فرضی ہے (ur)
?:inLanguage
?:itemReviewed
?:reviewBody
  • وشواس نیوز نے اپنی پڑتال میں پایا کہ عالمی صحت ادارہ کے حوالے سے وائرل کیا جا رہا دعوی فرضی ہے۔ڈبلو ایچ او نے دماغ کو نقصان پہنچانے والے 7 عادات کی کوئی فہرست جاری نہیں کی ہے۔ اگرچہ وائرل پوسٹ میں مذکور سات عادات سیدھے طور پر دماغ کو نقصان نہیں پہنچاتی ہیں، تاہم، ضرورت سے زیادہ ہونے پر یہ صحت کی سنگین پیچیدگیاں پیدا ہو سکتی ہیں۔ (ur)
?:reviewRating
rdf:type
?:url