PropertyValue
?:author
?:datePublished
  • 2020-01-01 (xsd:date)
?:headline
  • فیکٹ چیک: دھنباد کے نکڈ ناٹک کا ویڈیو جھوٹے فرقہ وارانہ داعوے کےساتھ وائرل (ur)
?:inLanguage
?:itemReviewed
?:reviewBody
  • وشواس نیوز کی پڑتال میں پتہ چلا کہ دھنباد میں ہوئے ایک نکڈ ناٹک کے ویڈیو کو کچھ لوگ بھوپال پولیس کے نکڈ ناٹک کے نام پر فرقہ وارانہ اینگل دیتے ہوئے وائرل کر رہے ہیں۔ جانچ میں پتہ چلا کہ دھنباد کا ایک ادارے نے الگ الگ تھیم پر نکڈ ناٹک کیا تھا۔ اس میں نماز سے لے کر پوجا تک شامل تھا۔ (ur)
?:reviewRating
rdf:type
?:url