PropertyValue
?:author
?:datePublished
  • 2022-12-11 (xsd:date)
?:headline
  • فیکٹ چیک: فیفا ورلڈ کپ میں مراکش سے شکست کے بعد بلجیئم میں ہوئے ہنگامے کا یہ ویڈیو نہیں ہے، 2020 کا معاملہ حالیہ بتاتے ہوئے وائرل (ur)
?:inLanguage
?:itemReviewed
?:reviewBody
  • وشواس نیوز نے اس ویڈیو کی پڑتال کی تو پایاکہ یہ ویڈیو سال 2020 کا ہے ڈرگ اسمگلنگ کے دو گروہوں کے درمیان بلجیئم میں ہاتھا پائی ہوئی تھی۔ اس پرانے ویڈیو کو فیفا ورلڈ کپ کے جوڑتے ہوئے گمراہ کن دعوی کے ساتھ وائرل کیا جا رہا ہے۔ (ur)
?:reviewRating
rdf:type
?:url