PropertyValue
?:author
?:datePublished
  • 2022-01-01 (xsd:date)
?:headline
  • فیکٹ چیک: پوتن اور کم جونگ ان کی ملاقات کا 2019 کا ویڈیو، حالیہ بتاتے ہوئے وائرل (ur)
?:inLanguage
?:itemReviewed
?:reviewBody
  • وشواس نیوز نے اپنی پڑتال میں پایا کہ یہ دعوی گمراہ کن ہے۔ کم جونگ ان کے روس دورہ کا یہ ویڈیو حالیہ نہیں بلکہ 2019 کا ہے، جب وہ ایک سربراہی میٹنگ کے لئے روس گئے تھے۔ اب اسی ویڈیو کو حالیہ حالات سے جوڑتے ہوئے رائرل کر دیا گیا ہے۔ (ur)
?:reviewRating
rdf:type
?:url