PropertyValue
?:author
?:datePublished
  • 2022-01-01 (xsd:date)
?:headline
  • فیکٹ چیک: چتوڑ گڑھ کے مندر کی تصویر کو مسجد بتا کر کیا جا رہا غلط دعوی (ur)
?:inLanguage
?:itemReviewed
?:reviewBody
  • وشواس نیوز کی تحقیقات میں یہ دعویٰ گمراہ کن نکلا۔ وائرل ہونے والی ویڈیو میں نظر آنے والا ڈھانچہ خود مندر ہے۔ یہ راجستھان کے چتوڑ گڑھ قلعہ میں موجود شرنگار چوڑی مندر ہے۔ مندر کا بالائی حصہ سرکلر گنبد کی طرح لگتا ہے ، لیکن یہ کسی مندر کو مسمار کرنے اور مسجد بنانے کا معاملہ نہیں ہے۔ (ur)
?:reviewRating
rdf:type
?:url