PropertyValue
?:author
?:datePublished
  • 2020-11-26 (xsd:date)
?:headline
  • فیکٹ چیک: وزیر داخلہ امت شاہ اور ممتا بنرجی کی اس تصویر کا بنگال انتخابات سے نہیں ہے کوئی تعلق، آٹھ ماہ پرانی تصویر غلط حوالے کے ساتھ وائرل (ur)
?:inLanguage
?:itemReviewed
?:reviewBody
  • وزیر داخلہ امت شاہ اور مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنری کی پرانی تصویر کو غلط دعوی کے ساتھ سوشل میڈیا پر وائرل کیا جا رہا ہے۔ وائرل تصویر بھونیشور میں ہوئی ایسٹرن زونل کاؤنسلنگ کی میٹنگ کے بعد کی ہے، جسے بنگال انتخابات سے جوڑ کر وائرل کیا جا رہا ہے۔ (ur)
?:reviewRating
rdf:type
?:url