PropertyValue
?:author
?:datePublished
  • 2021-01-01 (xsd:date)
?:headline
  • فیکٹ چیک: بیوی سے شوہر کو خطرہ والا یہ ویڈیو مذاق کے مقصد سے بنایا گیا تھا، سوشل میڈیا پر اصل واقعہ سمجھ کر ہوا وائرل (ur)
?:inLanguage
?:itemReviewed
?:reviewBody
  • وشواس نیوز نے اپنی پڑتال میں پایا کہ ویڈیو کو مذاق کے مقصد سے بنایا گیا تھا۔ ویڈیو بنانے والے شخص کا نام ونے تیواری ہے اور وہ تھیئرٹر آرٹسٹ ہیں انہوں نے اپنے یوٹیوب چینل کے لئے یہ ویڈیو بنایا تھا۔ جو تقریبا دیڑھ ماہ بعد سوشل میڈیا پر اصل واقعہ سمجھ کر وائرل ہو گیا۔ (ur)
?:reviewRating
rdf:type
?:url