PropertyValue
?:author
?:datePublished
  • 2020-01-01 (xsd:date)
?:headline
  • فیکٹ چیک: اندور میں مسلمانوں کو کورونا وائرس پازیٹو کے انجیکشن لگانے کا دعویٰ غلط (ur)
?:inLanguage
?:itemReviewed
?:reviewBody
  • وشواس نیوز نے پایا کہ نہ ہی اندور میں مسلمانوں کو کورونا وائرس پازیٹو بلڈ کے انجیکشن لگائے جا رہے ہیں اور نہ ہی حکومت ہند یا مدھیہ پردیش کی ریاستی حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کے مریضوں کے مذہب کا اعداد و شمار جاری کیا گیا ہے۔ تو یہ کہنا بھی بےبنیاد ہے کہ اندور میں سب سے زیادہ مسلمانوں کے کورونا وائرس پازیٹو معاملہ پائے جا رہے ہیں۔ وشواس نیوز کی پڑتا میں تمام دعوےٰ فرضی ثابت ہوتے ہیں۔ (ur)
?:reviewRating
rdf:type
?:url