PropertyValue
?:author
?:datePublished
  • 2021-01-01 (xsd:date)
?:headline
  • فیکٹ چیک:پاکستانی گلوکارہ میشا شفیع کو نہیں ہوئی 3 سال کی سزا، وائرل دعوی فرضی ہے (ur)
?:inLanguage
?:itemReviewed
?:reviewBody
  • وشواس نیوز نے اپنی پڑتال میں پایا کہ وائرل دعوی فرضی ہے۔ علی ظفر اور میشا شفیع کا معاملہ ابھی عدالت میں زیر کاروائی ہے۔ میشا شفیع اور ان کے وکیل نے بھی ٹویٹ کر کے وائرل کئے جا رہے دعوی کی تردید کی ہے۔ (ur)
?:reviewRating
rdf:type
?:url