PropertyValue
?:author
?:datePublished
  • 2022-01-01 (xsd:date)
?:headline
  • فیکٹ چیک: وائرل ویڈیو میں نظر آرہا شخص نابینا نہیں تھا، دعوی فرضی ہے (ur)
?:inLanguage
?:itemReviewed
?:reviewBody
  • وشواس نیوز نے جب اس ویڈیو کی پڑتال کی تو ہم نے پایا کہ یہ دعوی غلط ہے۔ یہ معاملہ سال 2016 میں مکہ میں پیش آیا تھا، حالاںکہ بعد میں پولیس نے اپنی تفتیش میں پایا تھا کہ یہ شخص نابینا نہیں تھا بلکہ چوری کے ارادے سے اس نے یہ جھوٹ بولا تھا۔ (ur)
?:reviewRating
rdf:type
?:url