PropertyValue
?:author
?:datePublished
  • 2021-11-22 (xsd:date)
?:headline
  • فیکٹ چیک: مصر کے شخص نے اپنی مبینہ ’محبوبہ‘ کے لئے نہیں بنایا دانتوں کا ہار، وائرل کہانی فرضی ہے (ur)
?:inLanguage
?:itemReviewed
?:reviewBody
  • وشواس نیوز نے اس پوسٹ اور اس کے ساتھ کئے جا رہے دعوی کی پڑتال کی تو ہم نے پایا کہ یہ کہانی فرضی ہے۔ تصویر میں نظر آرہا نوجوان شخص مصر کے اداکار مصطفی صلیمان ہیں اور انہوں نے اپنی مداحوں کے ساتھ یہ مذاق کیا تھا جسے بعد میں سچ کہانی مان کر شیئر کر دیا گیا۔ (ur)
?:reviewRating
rdf:type
?:url