PropertyValue
?:author
?:datePublished
  • 2020-01-01 (xsd:date)
?:headline
  • فیکٹ چیک: رکشہ ڈرائیور کی بیٹی نہیں ہیں یہ خاتون انسپیکٹر، جذباتی کہانی فرضی ہے (ur)
?:inLanguage
?:itemReviewed
?:reviewBody
  • وشواس نیوز نے اپنی پڑتال میں پایا کہ یہ دعوی غلط ہے۔ اصل میں تصویر میں نظر آرہی خاتون انسپیکٹر کا نام پرینکا نیگی ہے، جو ہماچل پردیش کے بلاس پور پولیس تھانہ میں تعینات ہیں۔ انہوں نے وشواس نیوز کو بتایا کہ ان کے والد ایک ایڈوکیٹ ہیں اور ان کے خاندان کا پشتینی کاروبار بھی ہے۔ (ur)
?:reviewRating
rdf:type
?:url