PropertyValue
?:author
?:datePublished
  • 2021-01-01 (xsd:date)
?:headline
  • فیکٹ چیک: اسلامی پرچم کو پاکستان کا جھنڈا بتا کر پھیلا جا رہا ہے جھوٹ (ur)
?:inLanguage
?:itemReviewed
?:reviewBody
  • وشواس نیوز کی جانچ میں دعوی فرضی ثابت ہوا۔ وائرل پوسٹ میں دکھ رہا جھنڈا پاکستانی جھنڈا نہیں بلکہ، ایک اسلامی پرچم ہے۔ پاکستانی جھنڈے میں بائیں جانب ایک سفید پٹی ہوتی ہے اور دائیں جانب سفید رنگ سے چاند اور تارا بنا ہوتا ہے۔ وہیں، وائرل تصیور میں دکھ رہے جھنڈے میں کوئی سفید پٹی نہیں ہے، بس ایک چاند اور تارا بنا ہے۔ اس طرح کا چاند تارے والا ڈیزائن اسلامی جھنڈوں میں دیکھا جا سکتا ہے۔ (ur)
?:reviewRating
rdf:type
?:url