PropertyValue
?:author
?:datePublished
  • 2021-10-01 (xsd:date)
?:headline
  • فیکٹ چیک: سری لنکا کی گلوکارہ کے ہندوستان دورہ کی نہیں، بلکہ 2019 کی ٹوکیو ایئرپورٹ کی ہے وائرل تصویر (ur)
?:inLanguage
?:itemReviewed
?:reviewBody
  • وشواس نیوز نے جب اپنی تفتیش کی تو پتہ چلا کہ ائیر پورٹ پر نظر آنے والے لوگوں کے اس ہجوم کا بھارت سے کوئی تعلق نہیں اور نہ ہی یوحانی سے۔ یہ تصویر ستمبر 2019 میں ٹوکیو ہوائی اڈے کی ہے ، جب طوفان کی وجہ سے ہزاروں لوگ ہوائی اڈے پر پھنس گئے تھے۔ (ur)
?:reviewRating
rdf:type
?:url