PropertyValue
?:author
?:datePublished
  • 2021-01-01 (xsd:date)
?:headline
  • فیکٹ چیک: یہ تصویر 2014 میں عراقی شخص کے سر پر بندوق کی گولی لگنے کی ہے، فلسطین۔ اسرائیل تنازعہ سے نہیں ہے کوئی تعلق (ur)
?:inLanguage
?:itemReviewed
?:reviewBody
  • ہم نے اپنی پڑتال میں پایا کہ یہ دعوی غلط ہے۔ اصل میں یہ تصویر عراق کی ہے۔ جس شخص کے سر پر گولی لگی ہے ان کا نام شیخ محمد عبید الروی ہے۔ 2014 میں عراق فوجیوں اور عراقی مذہبی گروپوں کے مابین متنازعہ کے دوران شیخ عبید کے سر میں ایک گولی لگی تھی۔ یہ تصویر اسی وقت کی ہے۔ ان تصاویر کا اسرائیل اور فسلطین کے درمیان ہوئی کشیدگی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ (ur)
?:reviewRating
rdf:type
?:url